چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی قطری عسکری قیادت سے ملاقات
جمعرات 14 نومبر 2019 18:39
(جاری ہے)
معزز شخصیات نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ مضبوط عسکری تعاون کی اہمیت کو سراہتے ہوئے مختلف عسکری شعبوں میں باہمی تعاون میں مزید اضافے پر اتفاق کیا ۔
نیول چیف نے جوآن بن جاسم جوائنٹ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے دورے کے دوران 'ورلڈ آرڈر ;ماضی اور حال۔ سمندر اور بحری افواج کا کردار' کے عنوان پر ایک لیکچر دیا ۔ جس میں انہوں نے بحری افواج کے ماضی سے اخذ شدہ دانشمندی کی تفصیل بیان کی اور میری ٹائم شعبوں میں درپیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔ نیول چیف نے کورس کے شرکاء کو نصیحت کی کہ صرف اللہ سبحان تعالیٰ کی ذات پر کامل یقین ، حضرت محمد ﷺ کی سنت اوراپنے شاندار ماضی سے سبق حاصل کر کے ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں جو کبھی مسلم امہ کا خاصہ تھا ۔ توقع ہے کہ نیول چیف کاحالیہ دورہ دونوں ممالک کے مابین عموماً اور مسلح افواج کے مابین خصوصاً دفاعی تعلقات میں مزید اضافے کاباعث ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.