رسول اللہ ص اور اہل بیت اطہار علیہم السلام سے تمسک ہی دنیاوی و اخروی نجات کی ضمانت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
مت مسلمہ کی تنزلی کی واحد وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے۔رسول کریم ص کی تعلیمات پر عمل کر کے عالم اسلام باہمی تنازعات سے چھٹکاراحاصل کر سکتا ہے،سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان
جمعہ 15 نومبر 2019 00:02
(جاری ہے)
خاتم النبیین وہ ذات مقدسہ ہیں جنہوں نے جانی دشمنوں کو بھائی بھائی کے مثالی رشتے میں بدلااور ایک فلاحی ریاست قائم کر کے اسلام کی حقانیت کو تسلیم کرایا۔
پٴْرامن معاشرے کے قیام اور رواداری کے فروغ کے لیے تعلیمات نبوی پر عمل پیرا ہونا انتہائی ضروری ہے۔ اس وقت یہود و نصاریٰ کا اولین ہدف امت مسلمہ کی تباہی و تنزلی ہے۔ مسلمانوں کو اختلافات میں الجھا کر دشمن ہمیں ایک دوسرے کے خلاف صف آرا کرنا چاہتا ہے۔ہمیں ان حالات کا بارک بینی سے درک کر کے بابصیرت طرز عمل اختیار کرنا ہوگا۔عالم استعمار واستکبار کی سازشوں کوجس ہتھیار سے ناکام بنایا جا سکتا ہے اس کا نام ’’وحدت و اخوت‘‘ ہے۔ اب پوری دنیا کے مسلمانوں کا اختلافات کو نظر انداز کر مشترکات پر باہم ہونے کا وقت ہے۔امت مسلمہ کی سا لمیت و بقا کایہی واحد راستہ ہے۔انہوں نے کہا جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین 17نومبر کو ایوان اقبال لاہور میں ایک عظیم الشان وحدت کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ،اکابرین اور نامور شخصیات شریک ہوں گی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.