فیس بک کے ذریعے پیسوں کا لین دین کرنے کی تیاری کیجیے
ویڈیو گیم کی خریداری سے لے کر کاروبار میں رقم کی ادائیگی تک فیس بک میسنجر سے پیسے ادا کیجیے
سجاد قادر جمعہ 15 نومبر 2019 06:24
(جاری ہے)
اس کے بعد فیس بک پے کے ذریعے جہاں ممکن ہو وہاں رقم کی وصولی اور ادائیگی ممکن ہوسکتی ہے۔
اس کے لیے بار بار معلومات داخل کرنے کی بجائے ایپ کو ہی استعمال کیا جائے۔فیس بک پے کو ایک ایپ سے دوسرے ایپ سے ملائیں یا پھر تمام پلیٹ فارم پر استعمال کیجئے لیکن شرط یہ ہے کہ وہاں یہ سہولت دستیاب ہونی چاہئے۔ اس کا مطلب ہے کہ فیس بک پے کے انتخاب کے بعد آپ ازخود تمام ایپ تک نہیں پہنچ سکیں گے اور اس کا انتخاب آپ کو خود کرنا پڑے گا۔امریکا میں کسٹمر سپورٹ کے لیے ریئل ٹائم چیٹ کی سہولت بھی فراہم کی جارہی ہے اور اس کا اجرا ان ممالک میں کیا جائے گا جہاں مستقبل میں یہ درجہ بہ درجہ فراہم کی جانے گی۔ امریکی صارفین نے بتایا ہے کہ اسے پے پیل یا ڈیبٹ کارڈ سے منسلک کیا جاسکتا ہے۔ اس کے بعد آپ ایک پِن کوڈ استعمال کرسکتے ہیں یا پھر فیس آئی ڈی کے ذریعے پیمنٹ آپشن کھول سکتے ہیں۔ ابتدائی طور پر فیس بک پے کو گیم خریدنے۔ انٹرنیٹ پر چندہ جمع کرنے، ٹکٹ خریدنے اور ایک شخص سے دوسرے تک رقم کے تبادلے کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ اب فیس بک مارکیٹ پلیس پر کاروبار کے لیے بھی اس آپشن کو استعمال کیا جاسکے گا۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.