ہمیں اپنے معاشرے میں اپنے اسلاف کے اختیار کردہ اور وضع کردہ اخلاص و اخلاق کو پھر سے اپنانے کی ضرورت ہے، الحاج محمد نواز قادری
جمعہ 15 نومبر 2019 21:36
(جاری ہے)
اللہ تعالی اپنے جلال سے زیادہ جمال پر زور دیتا ہے تاکہ انسان بھی اپنے آپس کے معاملات میں رحم دلی اور محبت سے ایک دوسرے سے پیش آئیں ۔ ان خیالات کا اظہار ناظم اعلی اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین الحج محمد نواز قادری نے اسلام آباد میں منعقدہ میلادمصطفیﷺ و حق باھو ؒ کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ۔
انہوں نے مزید کہا معیشت ایک اٹل حقیقت ہے اور اس کی اہمیت بھی اپنی جگہ لیکن یہ کسی بھی طرح اخلاقیات سے برتر نہیں۔ قرآن کریم نے عدل و انصاف کی جانب رغبت دلائی ہے اور مسلمانوں کو آپس میں تنازعات میں الجھنے سے منع فرمایا ہے بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ صلہ رحمی اور محبت سے رہنے کا درس دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.