رحیم یارخان، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا اجلاس
ہفتہ 16 نومبر 2019 19:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ افسران کے درمیان روابط کا فقدان نہیں ہونا چاہیے کسی بھی فیلڈ افسر کی جانب سے مسئلہ اجاگر کرنے پر فوری متعلقہ محکمے سے رابطہ کرکے اسے حل کیا جائے۔
انہوں نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے وزٹ کے دوران صفائی ستھرائی، واش رومز، پینے کے صاف پانی کی فراہمی، سائنس لیب، کمپیوٹر لیب اور لائبریریوں میں طلبائ کی رسائی کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ سکولوں میں ناقص و کمزور انتظامی گرفت رکھنے والے ہیڈ ماسٹرز و پرنسپل کی نشاندہی کریں انہیں عہدے سے ہٹا دیا جائے گا جبکہ افسران کو اگر اپنے ماتحت افسران سے بھی شکایت ہے تو اسے سامنے لایا جائے۔ضلع کی کارکردگی پر اثر انداز ہونے والے افسران کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تمام اے ای اوز کو سکولوں میں وزٹ کے حوالہ سے چارٹ بنا کر دیا جائے جس کے مطابق وہ وزٹ کریں۔انہوں نے ہم قدم کی جانب سے تعمیر کئے جانے والے اضافی کلاس رومز کی پیش رفت کاجائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ یہ حکومت پنجاب کے فنڈز ہیں لہذا کام کے معیار میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر افسران کو مانیٹرنگ پر تحفظات ہیں تو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کو متعلقہ ایم ای بارے آگاہ کریں غلط رپورٹنگ کرنے والے ایم ایز کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.