33 ویں نیشنل گیمز کے باسکٹ بال مقابلے ،مرد وخواتین ٹائٹل جیت لئے
مردوں میں واپڈا اور خواتین میں پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی
ہفتہ 16 نومبر 2019 23:39
(جاری ہے)
فاتح ٹیم کے احمد نے 19 پوائنٹس سکور کئے تیسری پوزیشن کے میچ میں واپڈا نے پنجاب کو 95-67 سے ہراکر کانسی کا تمغہ جیتا واپڈا کے زین 22 اور پنجاب کے عدنان 25 سکور کے ساتھ نمایاں رہے،خواتین فائنل میں آرمی نے واپڈا کو 66-45 سے ہرایا فاتح ٹیم کی کشف 12 اور رنرز اپ ٹیم کی کائنات 28 سکور کے ساتھ نمایاں رہیں تیسری پوزیشن کے میچ میں پنجاب نے ریلوے کو 50-36 سے شکست دے دی۔
مردایونٹ کے مہمان خصوصی ایئر کموڈور وقار احمد اور خواتین ایونٹ کی مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے کھلاڑیوں میں میڈلز اور اسناد تقسیم کئے۔ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر فقیر محمد اعوان بھی موجود تھیمزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.