نوشہرہ ورکاں،بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن
پیر 18 نومبر 2019 23:18
(جاری ہے)
جہانگیر اکرام الدین سندرانی،ایکسین نوشہرہ ورکاں ڈویژن محمد اعظم سومروکی نگرانی میں ایس ڈی او سب ڈویژن نمبر ون میاں محمد آصف،ایس ڈی او نمبر دوسب ڈویڑن ودیم بخاری،ایس ڈی او تتلے عالی میاں محمد رمضان،ایس ڈی او لیاقت علی چھٹہ چاروں سب ڈویژنوں کے ملازمین اور گوجرانوالہ سے منگوائی گئی پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں اڑتالی ورکاں سے 12 افراد اور تتلے حکیم حیدر سے ایک شخص کو ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا گیا۔
ایکسین گیپکو محمد اعظم سومرو کا کہنا ھے کہ بجلی چوری کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمات کے اندراج کے علاوہ لاکھوں روپے کے ڈی ٹیکشن بل ڈالے جائیں گے۔انکا کہنا ھے کہ بجلی چورں کے خلاف مڈ نائٹ آپریشن کا بھی سلسلہ جاری ھے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.