سعودی عرب میں پاکستانی کارکنوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
پروفیشن ٹیسٹ میں فیل ہونے والے کارکن کسی سرکاری پراجیکٹ میں کام نہیں کر سکیں گے
محمد عرفان منگل 19 نومبر 2019 12:04
(جاری ہے)
ٹیسٹ میں فیل ہونے والے کارکنان کو فوری طور پر فارغ نہیں کیا جائے گا ۔
ایسے کارکنان کا اقامہ ختم نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی ورک پرمٹ واپس کیا جائے گابلکہ ان کی آجر کمپنیوں سے پوچھا جائے گا کہ کیا انہیں فلاں کارکن کی ضرورت ہے۔ کمپنی کی آمادگی کی صورت میں ان سے باقاعدہ لیٹر لیا جائے گا جس میں کمپنی کی جانب سے یہ خواہش ظاہر کی جائے گی کہ اسے فلاں کارکن کی خدمات درکار ہیں۔پروفیشن ٹیسٹ پروگرام کے ڈائریکٹر کے مطابق فیل ہو جانے والے کارکنان کی مدد کے لیے ضامن کمپنیوں کا سہارا لیا جاسکتا ہے۔ ان سے باقاعدہ لیٹر لیا جائے گا جس میں کمپنی کی طرف سے اس خواہش کا اظہار ہوگا کہ اسے فلاں کارکن کی ضرورت ہے تاہم اس قسم کے کارکن کسی سرکاری منصوبے کا حصہ نہیں بنائے جا سکتے البتہ ان کا اقامہ ختم ہوگا اور نہ ہی ورک پرمٹ واپس لیا جائے گا۔اگر یہ کارکن کسی اور کمپنی میں ٹرانسفر کروانا چاہیں گے تو انہیں پروفیشن ٹیسٹ کلیئر کرنے کے بعد ہی ٹرانسفر کیا جائے گا۔نایف العمیر نے بتایا کہ پروفیشن ٹیسٹ کے معاملے میں اصل امتحان پاکستانی اور بھارتی کارکنوں کا ہو گا۔ کیونکہ ان دونوں ممالک سے سعودی عرب کو 60 فیصد کارکن مل رہے ہیں۔ اس کے بعد فلپائن، مصر، سری لنکا اور انڈونیشیا کا نمبر آتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.