جوڈیشل مجسٹریٹ پریشر ہارن اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کو میڈیا کی موجودگی میں تلف کرا دیا
بدھ 20 نومبر 2019 13:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ ٹریفک پولیس نے ڈی آئی جی ہزارہ ڈاکٹر مظہر الحق کاکا خیل کی ہدایات کی روشنی میں ضلع مانسہرہ میں پریشر ہارن، غیر قانونی فینسی نمبر پلیٹس، کمسن ڈرائیوروں، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر رکھا ہے۔
مانسہرہ ٹریفک پولیس نے پریشر ہارن اور سلنسروں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے سینکڑوں سلنسر اور پریشر ہارن تلف کر دیئے۔ اس موقع پر جوڈیشل مجسٹریٹ وہاج علی شاہ کی موجودگی میں انہیں تلف کیا گیا۔ مانسہرہ ٹریفک پولیس کی طرف سے پریشر ہارنوں اور کھلے سلنسروں کے خلاف چلائی گئی مہم میں سینکڑوں ہارن اور سلنسر نکالے جا چکے تھے ۔ اس سلسلہ میں عوامی و سماجی حلقوں نے ڈی آئی جی ہزارہ کے اس اقدام کو بے حد سراہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.