گلوکاروں و موسیقاروں کے لیے ریکارڈ لیبل کی اہمیت چھت جیسی ہے، حدیقہ کیانی
ہفتہ 30 نومبر 2019 13:16
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پاکستان میں نوجوان گلوکاروں کو سامنے آنے کے مواقع کم ہی ملتے ہیں اور المیہ یہ ہے کہ یہاں ریکارڈ لیبلز کا تصور ہی نہیں،ہمارے پاس نیا کام کرنے کے انتہائی محدود مواقع ہیں اور ایسا ہی ایک پلیٹ فارم کوک سٹوڈیو ہے، میری خواہش ہے کہ کوک سٹوڈیو جیسے دس اور پلیٹ فارم ہوں جن میں نیا اور پرانا ٹیلنٹ آئے اور سب مل کر کام کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے یہاں ریکارڈ لیبل اور موسیقی کے جملہ حقوق محفوظ ہونے چاہئیں اور ایک ایسی کمپنی ہونی چاہیے جو ہمارے موسیقی سے متعلق حقوق کا تحفظ پاکستان اور بیرونی ممالک میں بھی کرے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.