ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا بیٹ 2 سال سے خاموش
24.08کی اوسط سے صرف602رنز بنائے،16بار 15سے زیادہ رنز بھی نہ کرسکے
ذیشان مہتاب اتوار 1 دسمبر 2019 16:50
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ایک نوآموز کپتان کو نوآموز بولرز پر مشتمل ٹیم سونپ دی گئی،اظہر علی نے صرف 16فرسٹ کلاس میچز میں قیادت کی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں، اگر بولرز ناتجربہ کار ہوں تو انھیں سمجھانے اور فیلڈ سیٹ کرنے کیلئے کپتان کا سمجھدار ہونا ضروری ہے، اظہر علی میں یہ چیز نظر نہیں آئی۔
انھوں نے کہا کہ مجھے نسیم شاہ میں ٹیلنٹ نظر آیا لیکن ان کا بھی درست انداز میں فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا، اسی طرح دیگر بولرز کی سمت بھی متعین نہیں کی گئی۔پونٹنگ نے مزید کہا کہ اظہر علی سے میرا کوئی ذاتی اختلاف نہیں لیکن میدان میں جو دیکھااسی کی بنیاد پر اپنی رائے دے رہا ہوں،مجھے ان کے انداز قیادت پر افسوس ہوا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.