صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا

پیر 2 دسمبر 2019 22:17

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس  کل طلب کر لیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2019ء) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق کے تحت طلب کیا ہے۔