میوزک بینڈ کولڈ پلے امجد صابری قوال کو خراج تحسین پیش کریں گا

بدھ 4 دسمبر 2019 23:39

میوزک بینڈ کولڈ پلے امجد صابری قوال کو خراج تحسین پیش کریں گا
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2019ء) مشہور برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے نئی البم ایوری ڈے لائف کے ذریعے مرحوم قوال امجد صابری کو خراج تحسین پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :