پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,282کی سطح پر بند
جمعہ 6 دسمبر 2019 20:11
(جاری ہے)
سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.012 بلین روپے رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 747.009 ملین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 722.913 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 505.074 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 286.708 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 214.724 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 133.087 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 116.140 ملین روپے، پیلیڈیم کے سودوں کی مالیت 85.213 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 77.294 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 64.122 ملین روپے اورکاپرکے سودوں کی مالیت 15.727 ملین روپے رہی۔
ایگریکلچرل کموڈٹیز میںکاٹن کی ایک لاٹ کا سودا ہوا جس کی مالیت 0.502 ملین روپے تھی۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کمی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
کراچی میں سرکاری نرخ پرایل پی جی کی فراہمی خواب بن گئی
-
ایس ای سی پی نے ایک اور آئی پی او کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں5,600 روپے کمی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، سونا 5600 روپے فی تولہ سستا
-
ٹریڈ فیسیلیٹیشن بورڈ کا قیام تاریخی قدم ہے، میاں زاہد حسین
-
ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبل کے آئی پی او کی منظوری، بک بلڈنگ 21 ستمبر سے ہوگی
-
TECNO نے 60W Super Charge اور 6000mAhبیٹری کے ساتھSPARK 50 Proپاکستان میں متعارف کروادیا
-
بینک آف پنجاب کے ششماہی بعد از ٹیکس منافع میں 40 فیصد اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.