بلوچستان ہائیکورٹ کا پی ایم ڈی سی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم
پی ایم ڈی سی کے ملک بھر میں تمام ملازمین کی بند تنخواہیں فوری ریلیز کی جائیں، عدالت
پیر 9 دسمبر 2019 23:57
(جاری ہے)
عدالت نے حکومت کو ہدایت کی کہ پی ایم ڈی سی کے ملک بھر میں تمام ملازمین کی بند تنخواہیں فوری طور پر ریلیز کی جائیں۔
پی ایم ڈی سی کے برطرف ملازمین کی جانب سے نصیب اللہ ترین ایڈوکیٹ، جبکہ حکومت کی جانب سے ڈپٹی آٹارنی جنرل مصطفی بزدار پیش ہوئے واضح رہے کہ گذشتہ ماہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پی ایم ڈی سی کو ختم کر کے پاکستان میڈیکل کمیشن قائم کیا گیا تھا، جس کے تحت پی ایم ڈی سی کے تمام ملازمین کو چھ ماہ کی تنخوا کی ادائیگی کے ساتھ فارغ کرنے کا حکم دے دیا گیا تھا۔بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم کے تحت 600 سے زائد تمام پی ایم ڈی سی کے ملازمین بحال ہوئے ہیں خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اکتوبر کے مہینے میں ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے تحلیل کر کے اسے ایک نئے ادارے میں بدل دیا تھا۔پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس 2019 کے تحت فارغ ہونے والے ڈاکٹروں کو لائسنس حاصل کرنے اور ہاس جاب حاصل کرنے کے لیے ایک نئے امتحان سے گزرنا پڑے گا۔ اس نئے امتحان نیشنل لائسنسنگ ایگزام کا اطلاق مارچ 2020 سے ہونا تھا۔مزید قومی خبریں
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.