ہوم بیسڈ ورکرز ایکٹ اور پنجاب آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکٹ میں ترمیم کی منظوری گیم چینجر ثابت ہوں گے‘انصرمجیدخان
دونوں ایکٹس کی منظوری گھریلو ملازمین اور صنعتی اداروں کے کارکنان کے تحفظ اور صحت کیلئے بہترین ثابت ہوں گے‘وزیر محنت و انسانی وسائل
منگل 10 دسمبر 2019 17:36
(جاری ہے)
صوبائی انصر مجیدخان نے کہاکہ دونوں ایکٹس کی منظوری کے حوالہ سے فوراً کاغذی کارروائی پوری کرنے پر صوبائی سیکرٹری لیبر سارہ اسلم کی کاوش کو سراہتا ہوں۔دونوں ایکٹس کی منظوری گھریلو ملازمین اور صنعتی اداروں کے کارکنان کے تحفظ اور صحت کیلئے بہترین ثابت ہوں گے۔
کارکنان کی فلاح و بہبود اور معیار زندگی بلند کرنا اولین ترجیح ہے۔انصرمجید خان نے کہاکہ قوانین پر عملدرآمد کیلئے تمام افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔محکمہ محنت و انسانی وسائل پنجاب میں کارکنان کی بہتری کیلئے ریکارڈ قانون سازی کی گئی ہے۔ہمیں کارکنان کے حقوق کے تحفظ کو ہرقیمت پر یقینی بناناہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.