پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن نے لاہور چیمبر میں سہولیاتی مرکز قائم کردیا
منگل 10 دسمبر 2019 17:36
(جاری ہے)
لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ اور ادارے کے ڈاوریکٹر جنرل محمد حنیف رانا نے سہولیاتی مرکز کا افتتاح کیا جبکہ سینئر نائب صدر علی حسام اصغر، نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد، سابق نائب صدر کاشف انور، ایگزیکٹو کمیٹی اراکین شفیق احمد بٹ اور حاجی آصف سحر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
محمد حنیف رانا نے کہا کہ سہولیاتی مرکز کے قیام سے لاہور چیمبر کے ممبران کے مسائل جلد حل کرنے میں مدد ملے گی، لاہور چیمبر مبارکباد کا مستحق ہے جس نے ایک چھت تلے اپنے ممبران کو بہت سی سہولیات مہیا کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ سوشل سکیورٹی قوانین کے تحت ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو علاج و معالجہ کی سہولیات مہیا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری کی جانب سے دیا جانے والا کنٹری بیوشن انتہائی صاف و شفاف طریقے سے ویلفیئر کے کاموں پر خرچ کیا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.