لاہور، پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ٹیموں کے 146 مقامات پر چھاپے، 31 اتائی کلینک بند، 21 کو چالان
19 کلینکس کے کیس رجسٹریشن مکمل کیلئے پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کو ریفر،مزاحمت اور جعلی ادویات پر1 کلینک کے خلاف FIR درج
بدھ 11 دسمبر 2019 23:42
(جاری ہے)
اتائی کلینک لاہور، پاکپتن، سرگودہا، اٹک، فیصل آباد، جہلم، اوکاڑہ، بہاولپور، بھکر، گوجرانوالہ، خوشاب اورمظفرگڑھ کے اضلاع میں بند کیے گئے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرکا کہنا تھا کہ کارروائی میں مزاحمت اور جعلی ادویات کی موجودگی پر مظفرگڑھ میں ایک کلینک کے خلاف FIR درج کروائی گئی ہے۔
19 کلینکس کے کیس رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیے پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کو بھجوائے گئے ہیں۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کی طرف سے 10 اتائی کلینکس کی شکایات موصول ہوئیں۔05 شکایات پر کارروائیاں مکمل جبکہ05 پر کاروائی جاری ہے۔عوام کی صحت سے کھیلنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ہیں۔عوام سے گزارش ہے کہ کسی جگہ اتائی کلینک دیکھیں تو فوراً 0800 99000 پر فوری اطلاع دیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.