بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ 15 دسمبر کو کھیلا جائے گا
جمعرات 12 دسمبر 2019 10:05
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے میچ میں کامیابی کے لئے بیانات دیئے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ میچ سخت اور کانٹے دار ہوگا ۔ ون ڈے سیریز سے میزبان ٹیم کے لئے بری خبر یہ ہے کہ مایہ ناز اوپننگ بلے باز شیکھر دھون انجری مسائل کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ میانک اگروال کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ دھون انجری مسائل کے باعث کالی آندھی کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز بھی نہیں کھیلے سکے تھے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے بھارتی ٹیم ٹیم کپتان ویرات کوہلی، نائب کپتان روہت شرما، میانک اگروال، لوکیش راہول ، شیریاس آئر ، منیش پانڈے، ریشبھ پانٹ ، شیوام ڈوبے، کیدر جادھو، رویندرا جدیجا، یزویندرا چھاہل، کلدیپ یادیو، دیپک چھاہار، محمد شامی اور بھونیشور کمار پر مشتمل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 18 دسمبر کو وشاکاپٹنم کے مقام پر کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 22 دسمبر کو کٹک میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.