آلودگی کے خاتمہ کے لیے پرانی ٹیکنالوجی والے بھٹہ خشت کو بند کرنے کی کاروائی کو تیز کرنے کا حکم
جمعرات 12 دسمبر 2019 12:32
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق محکمہ ماحولیات سرگودھا نے درجنوں بھٹہ مالکان کے مقدمات درج کرتے ہوئے حکم عدولی پر 18 بھٹوں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے جبکہ چیکنگ مہم کو تیز کرتے ہوئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جن کا کہنا ہے کہ خلاف قانون بھٹوں کو بند کروایا جا رہا ہے اور دوبارہ بھٹہ لانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا۔
تحصیل ساہیوال سمیت متعدد علاقوں میں بھٹوں پر اینٹیں پکانے کے لیے پرانی ٹیکنالوجی پر کام جاری رہا جس پر محکمہ ماحولیات سرگودھا کی تیم نے تحصیل ساہیوال میں شکایات پر چھاپے مار کر دو بھٹہ خشت مالکان ملک عثما ن اور عبدالحکیم خان کیخلاف پابندی کی خلاف ورزی پر تھانہ ساہیوال میں الگ الگ مقدمات درج کروا دئیے اور دیگر بھٹوں پر کام بند کروانے کی مہم جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.