وزیراعظم عمران خان سی تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کی ملاقات
جمعرات 12 دسمبر 2019 21:13
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان سی چیئرمین سلمان آفتاب کی قیادت میں مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کے اراکین بیرسٹر سلمان آفریدی، رخسانہ بھٹی، ناصر ہمدانی اور رانا زوہیر نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور قائمہ کمیٹی کی اب تک کی کارکردگی سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
ملاقات میں وزیراعظم نے تحریک انصاف کے اندرونی نظم و ضبط کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے پارٹی میں اندرونی نظم و ضبط کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کو خصوصی ہدایات دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.