شہریوں کو سفر کی باکفایت اور آسان سہولیات فراہم کرنے کیلئے جامع اربن ٹرانسپورٹ سسٹم وضع کیا جائے گا ، ڈویژنل کمشنر
جمعرات 12 دسمبر 2019 22:49
(جاری ہے)
انہوں نے شہری ترقی اورعوامی ریلیف کے حوالے سے مختلف تجاویز بھی پیش کیں۔ڈویژنل کمشنر نے کسی بھی علاقہ کی تعمیر وترقی میں صنعتکاروں وتاجروں کے اہم اورنمایاں کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تجاویز کا بھرپور خیر مقدم کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ فیصل آباد شہر اور ڈویژن کی ترقی وخوشحالی کے حوالے سے صنعتکاروں/تاجروں سے مشاورت جاری ہے گی ۔انہوں نے کہا کہ ڈویژنل انتظامیہ کی طرف سے صنعتی وتجارتی وکاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیاجائے گا اور معاشی امور کی احسن انداز میں انجام دہی کیلئے کاروباری افراد کو ہرممکن سہولیات ومراعات فراہم کریں گے اس ضمن میں اگر کسی بھی محکمہ کا کوئی اہلکار انہیں پریشان یا ہراساں کرنے کی کوشش کرے اسکی فوری نشاندہی کی جائے۔ڈویژنل کمشنر نے بتایا کہ بطور ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کی سروسز کے معیار کومزید بہتر بنایا جائے گا اس ضمن میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے انتظامی ودفتری امور کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جدید تقاضوں پر استوار کرنے کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔انہوں نے غلہ منڈی ،سوتر منڈی،گول کلاتھ اور گول کریانہ کی مارکیٹس کو شہر سے باہر منتقل کرنے کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے ایوان صنعت وتجارت کے وفد سے کہا کہ وہ اس حوالے سے ورکنگ پلان تیار کریں جس کے قابل عمل ہونے پر غور کیا جائیگا جو کہ شہری ترقی میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.