آر پی او فیصل آبادکا ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ کا دورہ
جمعرات 12 دسمبر 2019 22:51
(جاری ہے)
17 افسران و اہلکاروں کی سزائوں پر نظر ثا نی کرتے ہوئے اس میں تخفیف کی گئی۔
جبکہ 06 اپیلوں پر انہوں نے ریگولر انکوائری کا حکم دیا اور 01اپیل کو پینڈنگ کر دیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پولیس کی کارکردگی اور موجودہ نظام میں بہتری کیلئے ضروری ہے کہ جزاء و سزاکے عمل کو جاری رکھا جائے تاہم انہوں نے سی پی او فیصل آباد،ڈی پی اوز جھنگ،ٹوبہ،چنیوٹ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ معمولی نو عیت کی غلطیوں اور کو تاہیوں پر پولیس اہلکاران کو معطل یا بر طرف نہ کریں بلکہ ان کی اصلاح کیلئے ٹھوس ثبوت اور شواہد ملنے کے بعد ہی میجر سزائیں دی جائیں،پولیس افسران/ اہلکاران کے مورال کو بلند رکھنے کیلئے ہر سطح پر انکی حو صلہ افزائی کی جائے۔ پولیس افسران / اہلکاران کی فلاح و بہبودکیلئے تمام ممکنہ اقدامات عمل میں لائیں جائیں۔تمام پولیس افسران کسی بیرونی دبائو کو بالائے طاق رکھتے ہوئے میرٹ اور انصاف کی پالیسی پر کار بند رہیں تاکہ قانون کی بالا دستی اور لوگوں کی جان و مال کا تحفظ ممکن ہو۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.