عبد الرزاق دائود سے سربراہ برائے ڈیجیٹل پاکستان انیشی ایٹو تانیہ ادریس کی ملاقات ،ای کامرس پالیسی کے ایکشن میٹرکس پر گفتگو

جمعہ 13 دسمبر 2019 22:32

عبد الرزاق دائود سے سربراہ برائے ڈیجیٹل پاکستان انیشی ایٹو تانیہ ادریس ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2019ء) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے سربراہ برائے ڈیجیٹل پاکستان انیشی ایٹو تانیہ ادریس نے ملاقات کی جس میں تانیہ ادریس نے نوجوانوں اور خواتین کے ساتھ کاروبار اور اسٹارٹ اپ کو فروغ دینے کی حکمت عملی پر آگاہ کیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق مشیر تجارت نے ای کامرس پالیسی کے ایکشن میٹرکس کے حوالے بریفنگ دی ۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ ای کامرس پالیسی کے نفاذ کے آغاز کے تین سالوں میں ای خریداری کا تصور کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :