ضلع نیلم میں پولیو ویکسین ،وٹامن اے کے قطرے پلانے کی مہم کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا
ہفتہ 14 دسمبر 2019 20:30
(جاری ہے)
ضلع نیلم کی کل آبادی میں سے پیدائش سے لیکر پانچ سال تک بچوں کی تعداد 33709ہے ۔
2 تحصیلیں 9یونین کونسلیں اور ایک ٹاؤن کمیٹی ہے۔ پولیو مہم کے دوران ضلعی سطح پر کل 141 موبائل ٹیمیں، 8 ٹرانزٹ پوائنٹس(بس اڈی) اور29 مراکز قائم کئے جائیں گے ۔ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے 4 سپروائزر 41 ایریا انچارج اور 1 فوکل پرسن فیلڈ میں پولیو ٹیم کی نگرانی کرینگے ۔ انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم 20دسمبر تک جاری رہے گی۔پولیومہم کاباقاعدہ افتتاح ڈی ایچ او آفس اٹھ مقام میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام نبی ،ایم ایس جھمرمبشر،ڈی ایس پی سردارظہیر ،ڈی ای او مردانہ خواجہ جاوید مقبول،نائب تحصیلدار راجہ فرمان علی ،اے ڈی صحت مبشر گیلانی،صحافی راجہ ساجد نے بچوںکوپولیو ویکسین اور وٹامن اے کے قطرے پلاکر مہم کاافتتاح کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرٹریننگ سمیراگل،فووکل پرسن پولیوخواجہ ضیاء الدین،ٹی ٹی ایس عاطف نذیر ودیگر موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.