ایس ایس پی ٹریفک وارڈن کی سربراہی میں غیر قانونی اڈہ جات کے خاتمہ کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں
ہفتہ 14 دسمبر 2019 23:23
(جاری ہے)
ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کے افسران اور جوانوں پر مشتمل ٹیموں نے مری روڈ، سربن چوک، فوارہ چوک، لاری اڈہ اور دیگر تمام شاہراہوں پر واقع غیر قانونی منی اڈوں کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تمام غیر قانونی اڈہ جات ختم کر رہے ہیں جس سے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے والی تمام رکاوٹوں کو دور کیا گیا اور عوام الناس کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے مخصوص پوائنٹ پر گاڑی کھڑی کرنے کی اجازت دی گئی۔
اس سلسلہ میں ایس ایس پی ٹریفک نے بتایا کہ ضلع بھر کے تمام غیر قانونی منی اڈہ جات کو فی الفور ختم کیا جائے، سڑک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں گے اور غیر قانونی اڈہ جات، غیر قانونی پارکنگ کے خاتمہ کیلئے کریک ڈائون جاری رہے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ موجودہ ٹریفک کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام الناس کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گے اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.