مبادلہ ورلڈ اوپن ٹینس چمپئن شپ 19 دسمبر سے ابوظہبی میں شروع ہوگی
اتوار 15 دسمبر 2019 14:05
(جاری ہے)
ٹینس چمپئن شپ ابوظہبی کے انٹرنیشنل ٹینس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، چمپئن شپ میں میں مردوں کے سنگلز مقابلوں میں سربین شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو نوویک جوکوچ اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے جبکہ خواتین کے سنگلز مقابلوں میں امریکہ کی سرینا ولیمز ٹائٹل کے دفاع کے لئے میدان میں اتریں گی۔
نوویک جوکووچ نے مبادلہ ورلڈ ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کی ہے ۔ چمپئن شپ 19 دسمبر سے شروع ہوکر 21 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔ چمپئن شپ کے لئے 2 لاکھ 50 ہزار کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.