اردو ادب کے منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کی 25ویں برسی کل منائی جائیگی

منگل 24 دسمبر 2019 15:06

اردو ادب کے منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کی 25ویں برسی کل منائی جائیگی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 دسمبر2019ء) اردو ادب کے منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کی 25ویں برسی کل منائی جائیگی ملک بھرکے ادبی حلقوں میں تعزیتی ریفرنسز سمینارز کانفرنسز اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیاجائیگا جن میں پروین شاکر کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاجائیگا

متعلقہ عنوان :