دالبندین میں ماسٹر پلان کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر جلد کام شروع ہوگا، نور الامین مینگل
پیر 6 جنوری 2020 17:16
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے چاغی کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرنے کے بعد دالبندین میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جہاں ان کا کہنا تھا کہ ماسٹر پلان اگلے تیس سالوں کے دوران دالبندین شہر کی ہئیت بدل دے گی جس میں شہر کی خوبصورتی، سڑکوں کی کشادگی، گلیوں کی ترتیب و تزئین، رہائشی و اقتصادی علاقوں کی تعمیر جبکہ تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی وقت کی تقاضوں کے مطابق ہوگی۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں چاغی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی معیار کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسٹر پلان کے بغیر ترقیاتی منصوبے شروع کرنا پیسے کی ضیاع کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فنڈز کا درست استعمال کرکے لوگوں کو معاشرتی اور معاشی طور پر مستحکم بنایا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دالبندین ایک چھوٹا شہر ہے جہاں مستقبل کی منصوبہ بندی ابھی سے کرکے علاقہ مکینوں کو بہتر مستقبل دیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.