فلم رنگ عشقِ دا کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کریگی مدیحہ شاہ
ہفتہ 11 جنوری 2020 22:21
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوںنے بتایا کہ فلم میں میں ایک چوہدرانی کا کرداراداکر رہی ہوںجس میں اداکاری کا بہت مارجن ہے اور یہ میرے لئے چیلنجنگ کردار ہے کیونکہ میں اتنے سالوں بعد فلموں میں واپسی کے بعد کوئی منفرد اور چیلنجنگ کردار اداکرنا چاہتی تھی ۔
مدیحہ شاہ نے کہا کہ اگر آج بھی اچھی فلمیں بنیں تو پاکستانی اپنی فلموں کودیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں اور ہماری کئی فلمیں کئی کئی ماہ تک زیر نمائش رہ کر اس کا ثبوت دے چکی ہیں۔ مدیحہ شاہ نے کہا کہ میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ میری آنے والی فلم کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی
-
ہم جنس پرستی حرام، مرد مجھ سے مراسم بڑھاتے ہیں تو ہنسی آتی ہی: فیصل قریشی
-
آمنہ شیخ کی شوبزمیں واپسی، لوگوں کو بہتر اور مثبت سوچ دینا چاہتی ہوں
-
گووندا کی سیاست میں دوبارہ اینٹری، وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
دلجیت کی پاکستانی گانے اڈی جا کے ساتھ کنسرٹ میں شاندارانٹری
-
اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت نے ساتھ نہیں دیا:جاوید شیخ
-
فلم ’’سمبا‘‘ میں سارہ علی خان کو مرکزی کردارملنے پر جھانوی نے خاموشی توڑدی
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا ور اگھوچڈھا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ انٹری
-
گلوکار بادشاہ سے تعلقات پراداکارہ ہانیہ عامر نے لب کشائی کردی
-
کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ’’گولڈن ویزا‘‘مل گیا
-
پاکستانی اینکر اورمیراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگربابا‘‘کا ٹیزر لائونچ ،21 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.