خلیفہ حفتر معاہدے پر دستخط کیے بغیر روس سے لوٹ گئے
منگل 14 جنوری 2020 14:35
(جاری ہے)
لیبیا کے مشرقی حصے کا کنٹرول سنبھالے ہوئے خلیفہ حفتر نے گزشتہ شب کہا تھا کہ وہ (آج) منگل کی صبح تک اس معاہدے پر غور کریں گے جس پر اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ حکومت کے وزیر اعظم فائز السراج پہلے ہی دستخط کر چکے ہیں۔ حفتر کی ماسکو سے روانگی کی تصدیق روسی وزارت خارجہ نے بھی کر دی ہے۔ روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے تاہم کہا ہے کہ روس لیبیا میں جنگ بندی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
-
شارجہ: جیکو لیبر کیمپ میں نیشنل بینک اور انسٹنٹ کیش کے زیرِ اہتمام میوزیکل نائٹ
-
شارجہ میں پرفیکٹ لیگیسی ریئل اسٹیٹ کی نئی برانچ کا شاندار افتتاح
-
شارجہ کی بصیرت افروز قیادت کو خراجِ تحسین، پاکستان بزنس کونسل شارجہ کی کمیونٹی و بزنس نیٹ ورکنگ شام
-
دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی گلف و اوورسیز پاکستانیز یونائیٹڈ فورم کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کی پروقار تقریب
-
بھارت، کاکروچ جنتا پارٹی کا5ستمبر کو دوبارہ احتجاجی مارچ کا اعلان
-
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر حملہ، جہاز ناکارہ ہوگیا
-
امریکی پابندیوں کا مکمل مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیرمعیشت
-
ٹرمپ اور ایرانی اسپیکر کے درمیان لفظی محاذ مزید گرم ہو گیا، ایک دوسرے پر طنزیہ وار
-
ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.