آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں 4 رنز سے ہرا کر اپ سیٹ کر دیا، پال سٹیرلنگ کو 95 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
جمعرات 16 جنوری 2020 11:57
(جاری ہے)
پہلے کھیلتے ہوئے آئرش ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں پر 208 رنز بناکر ویسٹ انڈیز کو میچ میں کامیابی کے لئے 209 رنز کا ہدف دیا۔
اوپننگ بلے باز پال سٹیرلنگ نے 47 گیندیں کھیل کر 8 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 95 رنز بنائے، کیون اوبرائن 48 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔ شیلڈن کوٹرل، خاری پیری اور براوو نے دو، دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ جواب میں میزبان ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 109 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بناسکی۔ ایون لیوس 53 کے ساتھ نمایاں رہے۔ آئرش بائولر جوش لٹل نے تین اور کریگ ینگ نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ پال سٹیرلنگ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.