قندیل بلوچ کے والدین کا نام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خارج کر دیا گیا
والدین کا کہنا ہے کہ ایک بیٹا بیرون ملک ہے،لیکن وہ بھی کوئی مدد نہیں کرتا
خُرم انیق جمعہ 17 جنوری 2020 16:07
(جاری ہے)
علم رہے کہ قندیل بلوچ کے والدین نہایت غریب جن کے پاس ڈیرہ غازی خاں میں ایک دو کمروں کاگھر ہے جس میں بس دو چارپائیاں ہیں۔
قندیل بلوچ جب تک زندہ تھی تب تک اس نے پورے گھر کا خرچہ اٹھایا ہوا تھا لیکن اس کی موت کے بعد اس کے گھر کا سارا خرچ بینظیر انکم سپورٹ کی دی گئی رقم سے ہی پورا کیا جاتا تھا۔ قندیل بلوچ کے والد نا بینہ ہیں جس وجہ سے وہ کوئی کام بھی نہیں کر سکتے اور ان کا علاج بھی سرکاری رقم سے ہوتا تھا جو کہ اب بند کر دی گئی ہے۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے والدین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان کا ایک بیٹابیرون ملک ہے لیکن ان کی کسی قسم کی کوئی مدد نہیں کرتا۔واضح رہے کہ ان کی امداد کا آخری ذریعہ بینظیر انکم سپورٹ تھا جو کہ اب ان سے چھین لیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.