گوجرانوالہ۔پولیس اور عوام کے درمیان دوریاں ختم کرنے میں میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اے ایس پی سرکل وزیرآباد
جمعہ 17 جنوری 2020 21:08
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ امن وامان کے قیام کیلئے ملکی قوانین پر عملدرآمد کرانا پولیس کی ذمہ داری میں شامل ہے۔
منشیات فروشی، قمار بازی جوا اور دیگر معاشرتی برائیاں جرائم کی بنیاد ہیں ان پر قابو پانے کیلئے پولیس ٹیمیں پوری طرح متحرک ہیں۔ بغیر نمبر پلیٹس موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے خلاف خصوصی مہم شروع کی گئی ہے۔ میرج ہالوں میں ون ڈش کی خلاف ورزی اور پتنگ بازی جیسے ممنوعہ اقدامات کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔ اے ایس پی اکرام اللہ خان نے بتایا کہ پولیس گشت کے نظام کو موثر بنایا گیا ہے۔ سرکل کے علاقوں میں پولیس کی موبائل ٹیمیں چوبیس گھنٹے اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے علاوہ چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو بھی قانون کی گرفت میں لایا گیا ہے جس سے علاقے میں امن وامان کی فضاء بہتر ہوئی ہے۔اس موقعہ پر انسپکٹر سکندر، ایس ایچ او تھانہ سٹی بلال بھٹی،سنیئر صحافی نثار احمد اور عقیل احمد لودھی بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.