پشین میں پو لیس کی کار روائی ،اہلکا ر پر فا ئر نگ کر نے والے ملز م کو گر فتار کر لیا

جمعہ 17 جنوری 2020 23:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2020ء) پشین میں پو لیس کی کا روائی پو لیس اہلکا ر پر فا ئر نگ کر نے والے ملز م کو گر فتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق جمعہ کو پشین کے علا قے کلی لمڑا ن میں پو لیس نے کا روائی کر تے ہو ئے گز شتہ شب ظفر اللہ نا می پو لیس اہلکا ر پر فا ئر نگ کر کے اسے زخمی کر نے والے ملز م عنا یت اللہ کو گر فتار کر لیا ملز م نے اپنے ایک سا تھی کے سا تھ ملکر فا ئر نگ کر نے کا اعترا ف کیا ہے پو لیس نے ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :