آندرے روبلو نے ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

پیر 20 جنوری 2020 12:23

آندرے روبلو نے ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
ایڈیلیڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) روس کے ٹینس سٹار آندرے روبلو نے ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جنوبی افریقہ کے ٹینس سٹار للوئیڈ ہیرس کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میچ میں روس کے آندرے روبلو نے شاندا کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے ٹینس سٹار للوئیڈ ہیرس کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-0 سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

متعلقہ عنوان :