استاد نصرت فتح علی کے پیش کئے گئے کام کو دوبار پیش کرنے کیلئے بہت محنت کرنا پڑتی ہے ‘ رفاقت علی خان
انہیں قوالی اورہر طرح کی موسیقی کے رموز پر دسترس حاصل تھی ،جب تک موسیقی ہے ان کا نام فراموش نہیں کیا جا سکتا
پیر 20 جنوری 2020 13:06
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ نصرت فتح علی خان نہ صرف قوالی بلکہ غزل اور نغموں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے ، انہیں قوالی اورہر طرح کی موسیقی کے رموز پر دسترس حاصل تھی ۔
میں جب بھی کسی جگہ ان کی پیش کی گئی موسیقی سناتا ہوں تو بہت محتاط ہو تا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ استاد نصرت فتح علی خان نہ صرف میرے لئے بلکہ دیگر گلوکاروں کیلئے استاد کی حیثیت رکھتے ہیں او رجب تک موسیقی ہے استاد نصرت فتح علی خان کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.