سرکاری سکول میں پلر گرنے سے 2 بچے جاں بحق
پلر جھولے کے لئے تعمیر کئے گئے تھے ‘متعدد زخمی بچوں کو ہسپتال منقتل کردیا گیا ‘ریسکیو
سلمان جاوید بھٹی پیر 20 جنوری 2020 15:15
(جاری ہے)
ضلع تھرپارکر تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں بھورو ساند میں سکول کی دیوار اچانک گر گئی جس کے نیچے تین معصوم بچے آ کر جاں بحق ہو گئے ، مرنے والے بچوں میں چھ سالہ امبرین،چھ سال کی مکیمہ اور اس کا بھائی چار سالہ بھائی علی رضا شامل ہیں، بچے مدرسے سے قرآن پڑھ کر واپس آ رہے تھے تو واقعہ پیش آیا۔
ورثا کا کہنا ہے کہ کئی بار محکمہ تعلیم کے افسران کو بتایا کہ دیوار خستہ ہے کسی بھی وقت گر سکتی ہے اس کی تعمیر کی جا ئے مگر انہوں نے کوئی توجہ نہ دی اور ان کی غفلت کی وجہ سے ہمارے بچوں کی زندگی چلی گئی اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔ اس سے قبل بہاولنگر میں سکول کی ناقص صورتحال پر بات کرنے سے دو اساتذہ کو معطل کر دیا گیا تھا ۔ جس پر روف کلاسرا سمیت تجزیہ کاروں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔مزید اہم خبریں
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.