پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زائد المیعاد خام مال سے جعلی چاکلیٹ تیار کرنے والی فیکٹری کوسیل کر کے 5 ہزار کلو مال برآمد کر لیا
ناقص اجزا ء سے جعلی چاکلیٹ بنا کر معروف کمپنیوں کی پیکنگ میں مہنگے داموں فروخت کی جاتی تھی‘ ڈی جی عرفان میمن
منگل 21 جنوری 2020 13:25
(جاری ہے)
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر فضیلہ کالونی لوہا بازار میں النور ٹریڈرز پر چھاپہ مار کر سیل کیا گیا2 ہزار 60 کلو مضر صحت آئل،1200کلو نمک، 500کلو کوکوا پاڈر،1500 کلو مصنوئی مٹھاس ،ایک گرائنڈنگ مشین، دومکسچر مشینیں اور ایک پیکنگ مشین بھی ضبط کر لی ۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کے مطابق چاکلیٹ اور سنیکس کی تیاری میں مصنوعی ذائقوں اور گندے آئل کا استعمال کیا جاتا تھا،ناقص اجزا ء سے جعلی چاکلیٹ بنا کر معروف کمپنیوں کی پیکنگ میں مہنگے داموں فروخت کی جاتی تھی۔انتہائی ناقص نمک کو بھی غلط ایڈریس والی جعلی پیکنگ لگا کر سپلائی کیا جا رہا تھا۔انہوںنے بتایا کہ ویجی لینس سیل نے دوردراز علاقوں میں سپلائی چین کی ریکی کر کے یونٹ کا پتہ لگایا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.