عراق، حکومت مخالف مظاہروں میں مزید 3 افراد ہلاک

منگل 21 جنوری 2020 13:53

عراق، حکومت مخالف مظاہروں میں مزید 3 افراد ہلاک
بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) عراقی دارالحکومت میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں میں3 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

حکام نے بتایا کہ مرنے والوں میں عبدالستار نامی ایک صحافی بھی شامل ہے۔ عراق میں حکومت سے ناراض شہری گزشتہ برس اکتوبر سے وقفے وقفے سے بغداد سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان پرتشدد مظاہروں میں بے شمار مظاہرین ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :