طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کھولنے سے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ مل رہا ہے، معاون خصوصی برائے ایکسائز
صوبائی حکومت بارڈر پر سہولیات کو مزید بہتر اوربیوٹیفیکیشن کے لئے اقدامات بھی کررہی ہے، غزن جمال
جمعرات 23 جنوری 2020 15:15
(جاری ہے)
حکام نے مزید بتایا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ہدایات کے تحت طورخم بارڈر پر نقل وحمل کرنے والے افراد و تجارتی گاڑیوں کو 24 گھنٹے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
اس موقع پر غزن جمال نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی دلچسپی اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کی کاوشوں سے نہ صرف طورخم بارڈر کی تاریخی حیثیت اجاگر ہوئی ہے بلکہ اس کے 24 گھنٹے کھلنے سے نقل وحمل میںبھی آسانی پیدا ہوئی ہے اور خطے میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ مل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت طورخم بارڈر پر سہولیات کو مزید بہتر بنانے اور اس کی خوبصورتی کے لئے بھرپور وسائل فراہم کرے گی،معاون خصوصی نے متعلقہ حکام کو طورخم بارڈر کی بیوٹیفیکشن کے حوالے سے انتظامات کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.