مینوفیکچررز34.5،سروس پرووائیڈرز24.2ہول سیلرز، ریٹیلرزبالترتیب2.2 اور 2.9 فیصد ٹیکس دیتے ہیں
باقی سارا ٹیکس برآمد اور درآمد کنندگان ادا کرتے ہیں ، ٹیکس پالیسی منصفانہ نہیں ‘پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن
جمعہ 24 جنوری 2020 11:39
(جاری ہے)
اس موقع پر پاکستان بھر کے ٹیکس بارز کے نمائندوں سمیت تاجروں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی جبکہ اس موقع پر سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا ۔ حبیب الرحمان زبیری نے کہا کہ جو ملک کیلئے کمائو پوت ہے اسے چور کہاجارہاہے اور یہ پالیسی ٹیکس دہندگان کو متنفر کر رہی ہے ،حکومت سب سے پہلے ٹیکس دہندگان کا اعتماد بحال کرے جس کیلئے انہیں عزت دینا ہو گی ۔
جب آپ اپنے سرمایہ کار کو آسانیاں اور مراعات دیں گے تو اسے دیکھتے ہوئے غیر ملکی سرمایہ کار خود بخود سرمایہ کاری کے لئے راغب ہوگا لیکن ہمارے ہاں الٹ پالیسی ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان خصوصی توجہ دے کر مینو فیکچرننگ سیکٹر کیلئے یوٹیلٹی بلز کیلئے ایک ریٹ مقرر کریں تاکہ ہماری مصنوعات دنیا میں مقابلے کے قابل ہو سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ 20 جنوری کی وزیراعظم کی تقریر صرف تاجروں کو اطمینان دینے کیلئے تھی اور اس پر عملی طور پر کوئی پیشرفت نہیں کی جائے گی ،فکسڈ ٹیکس سکیموں سمیت رعائشی پیکج خواب بن گیا ہے اور ٹیکس آمدن میں اضافہ نہ ہونے کی وجوہات میں حکومت کی اپنی غفلت اور پالیسیاں بھی ایک بڑی وجہ ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.