صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

جمعہ 24 جنوری 2020 17:36

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات نے یہاں ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی۔