پانی کے کنکشن کی فیس میں 900 فیصد تک اضافہ کرنے کا اعلان
لاہور شہر میں پانی کے نئے کنکشن کی فیس 50 سے بڑھا کر500،کنکشن کٹوانے کی فیس 100سے 300، ری کنکشن فیس 150سے 500کی جائے گی، سمری منظوری کیلئے بھجوا دی گئی
جمعہ 24 جنوری 2020 23:15
(جاری ہے)
اس کے علاوہ گھریلو کنکشن نام تبدیلی کی فیس 50سے بڑھا کر 500 ، کمرشل کنکشن نام تبدیلی فیس50 سے 1 ہزار ، واٹر میٹر چیکنگ 50 سے 500 ، فیرول کلیننگ 75 روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے، ریسٹورنٹ اور چھوٹی انڈسٹریز کے واٹر کنکشن کی فیس 7500 روپے سے بڑھا کر10ہزار ،پلازہ اور کمرشل مارکیٹ کے کنکشن کی فیس 9 ہزار سے 20 ہزار کرنے، 400 مربع فٹ سے زائد رقبے کے ریسٹورنٹ کے کنکشن کی فیس 12 ہزارسے 25 ہزار روپے جبکہ پٹرول پمپ اور ورکشاپ پر لگنے والے واٹر کنکشن کی فیس 15 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
سمری ایل ڈی اے کے متعلقہ حکام کو ارسال کر دی گئی ہے جو فیسوں میں اضافہ کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ سمری منظور کیے جانے کی صورت میں لاہور کے شہریوں کو پانی جیسی بنیادی سہولت کیلئے بھی اپنی جیبیں خالی کرنا پڑیں گی۔مزید اہم خبریں
-
مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرعابد شیرعلی نے دوسری شادی کرلی
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑے اضافے کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کہتی کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں، واضح کردوں کہ معاملہ ابھی پارلیمنٹ میں نہیں آیا
-
پی ٹی آئی کی اپنے قائد کیلئے این آراو لینے کی خواہش نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے
-
عمران خان کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم قانون کے مطابق نہیں
-
متحدہ عرب امارات میں ممکنہ میزائل حملہ الرٹ کے بعد صورتحال تسلی بخش قرار
-
سوڈان: شمالی کردفان میں لڑائی کے نتیجہ میں ہلاکتیں اور نقل مکانی
-
صدرٹرمپ نے آبنائے ہُرمز کو امریکی علاقہ قرار دے کر نیا نقشہ شیئر کردیا
-
امریکا ایران جنگ؛ ثالث امریکا ایران مذاکرات سے پہلے ایران عمان دو طرفہ معاہدے کے منتظر ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے بَسنت لاہور2027 کا اعلان کر دیا
-
سپریم کورٹ کے حکم نامے بعد پی ٹی آئی کے منظرسے غائب کئی راہنما متحرک
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سرحد چیمبر کے صدر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.