تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو مزید پیچیدگی سے بچانے کیلئے انتقال خون کے ساتھ مفت ادویات کی فراہمی بھی شروع کی ہے، ڈاکٹروں کے مشورے سے ادویات تجویزکی ہیں اور ہر بچے کو 10ہزار روپے مالیت کی ادویات فراہم کی جاتی ہیں
ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو
بدھ 29 جنوری 2020 00:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان مراکز میں بچوں کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ ان کے والدین کو بھی ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ انتقال خون کے دوران والدین کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عون عباس بپی نے کہا کہ ملک بھر کے مستحق نادار افراد کی فلاح و بہبود، علاج معالجہ کی سہولیات تک سہل رسائی اور سرکاری شعبہ کی جامعات کے مستحق طلباء کو تعلیمی وظائف کی فراہمی ترجیح ہے، بیوائوں اور یتیموں کی کفالت وبا اختیاری اور خصوصی افراد بالخصوص پیدائشی طور پر قوت سماعت سے محروم بچوں کوکم ازکم اذان کی آواز سننے کے قابل بنانے کے لئے سمعی آلات، وہیل چیئرز اور مصنوعی اعضاء کی فراہمی کے لئے بیت المال اپنی ذمہ داریاں انتہائی حساسیت کے تحت سر انجام دے رہا ہے، دارالاحساس کی تعداد 36 سے بڑھاکر 55 کر دی گئی ہے جو رواں سال 80 کر دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.