پی ایس ایل سیزن فائیو کے آفیشل ترانے میں پرفارم کرنا باعث فخر ہے‘ عارف لوہار
غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمدن سے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرنیوالی ٹیمیں بھی دورہ کرنے بارے سوچیں گی
ہفتہ 1 فروری 2020 12:10
(جاری ہے)
’’ این این آئی‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے کہا کہ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی پر پاکستانی قوم بیحد خوش ہے اور پی ایس ایل کے میچز کے انعقاد اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد سے وہ ٹیمیں جو ابھی تک ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کر رہی ہیں وہ بھی دورہ کرنے بارے سوچ بچار کریں گی ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور اس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دی ہیں۔ برطانیہ او رامریکہ کی جانب سے اپنے شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری میں تبدیلی سے ثابت ہو گیا کہ پاکستان میں سکیورٹی صورتحال بہترین ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.