اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل کا محکمہ صحت حکام کے ہمراہ طورخم بارڈر کا دورہ، کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کا جائزہ
پیر 3 فروری 2020 21:29
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران خان نے کہا کہ کرونا وائرس ایک مہلک بیماری ہے جو کہ جان لیوا ثابت ہورہی ہے جس وجہ سے چین میں سینکڑوں اموات ہوئی ہیں اسی خطرے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کئے جائینگے اور لوگوں میں آگاہی کے لئے خصوصی واک اور مہم کا انعقاد کیا جائیگا تاکہ طورخم بارڈر پر کسی قسم کا وائرس مسافروں کے ذریعے ضلع خیبر لنڈی کوتل میں داخل نہ ہو۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران نے کہا کہ طورخم بارڈر پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے بروقت اقدامات کیئے گئے ہیں اور تمام عملہ الرٹ کر دیاگیا ہے تاکہ کرونا وائرس کابروقت روک تھام ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.