مردان سپر لیگ کاٹائٹل کاٹلنگ پختون نے اپنے نام کر لیا
فائنل میچ میں کاٹلنگ پختون نے رستم ننگیالے مہمند کو نو وکٹوں سے شکست دیدی
جمعہ 7 فروری 2020 23:58
(جاری ہے)
قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹسمین فخر الزمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
مردان سپر لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے کاٹلنگ کی ٹیم کو پانچ لاکھ روپے نقد ٹرافی جبکہ رستم ننگیالے کو تین لاکھ روپے کا نقد انعام دیا گیا۔فائنل میچ کے موقع پر بیس ہزار سے زائد شائقین کرکٹ نے سپورٹس کمپلیکس آکر مردان سپرلیگ کی آرگنائزنک کمیٹی کو خراج تحسین پیش کیا اور اس بات کا ثبوت دیا کہ مردان کے عوام کھیلوں سے محبت رکھتے ہیں۔ایم ایس ایل کے فائنل میچ کے موقع پر سینیٹر ذیشان خانزادہ اور صوبائی اسمبلی کے رکن عبد السلام آفریدی مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت ڈپٹی کمشنر محمد عابد خان وزیر نے۔انہوں نے جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر سجاد خان، مردان سپر لیگ کے چیئرمین حاجی عبد العزیز خان،ایس پی آپریشن مشتاق خان،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیک محمد،جان محمد،اسسٹنٹ کمشنر گل بانواورایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر احد یوسف نے رنر اپ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آرگنائزر میں انعامات تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.