نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 13 فروری کو جائے گا
پیر 10 فروری 2020 13:08
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جنوبی افریقن ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، میزبان خواتین ٹیم نے مہمان جنوبی افریقن ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 وکٹوں، دوسرے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دی تھی، تیسرے میچ میں جنوبی افریقن ویمن ٹیم نے کم بیک کیا اور میزبان ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست تاہم چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ خواتین ٹیم نے 69 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز 3-1 سے اپنے نام کرلی۔
واضح رہے کہ پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 13 فروری کوڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.