ایوان بالا نے بنکوں کو قومیانے (ترمیمی) بل 2020ء کی منظوری دے دی

جمعہ 14 فروری 2020 15:58

ایوان بالا نے بنکوں کو قومیانے (ترمیمی) بل 2020ء کی منظوری دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء)ئایوان بالا نے بنکوں کو قومیانے (ترمیمی) بل 2020ء کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی نے بنکوں کو قومیانے ایکٹ 1974ء میں مزید ترمیم کرنے کا بل بنکوں کو قومیانے (ترمیمی) بل 2020ء ایوان میں پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔